Friday, November 26, 2010

ڈینگی وائرس


ڈینگی اور کانگو وائرس کے لیے قراآن کریم سے مجرب عمل
سورہ تغابن پارہ نمبر 28 ، 7 مرتبہ
سورہ الرحمٰن 3مرتبہ
اول آخر درود ابراہیمی 11 ،11 مرتبہ
پانی پر دم کر کے روزانہ 8 گلاس پانی کے پیئں
رابطہ
پیر قاری محمد احمد رضا لطیف قادری نوشاہی
Ph : 03239930048

سورۃ البقرہ۲

وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّقُوْلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ بِالْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ مَا هُمْ بِمُؤْمِنِیْنَۘ۝۸ یُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا ۚ وَ مَا یَخْدَعُوْنَ اِلَّاۤ اَنْفُسَهُمْ وَ مَا یَشْعُرُوْنَؕ۝۹ فِیْ قُلُوْبِهِمْ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًا ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ اَلِیْمٌۢ ۙ۬ بِمَا كَانُوْا یَكْذِبُوْنَ۝۱۰ وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوْا فِی الْاَرْضِ ۙ قَالُوْۤا اِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُوْنَ۝۱۱ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُوْنَ وَ لٰكِنْ لَّا یَشْعُرُوْنَ۝۱۲ وَ اِذَا قِیْلَ لَهُمْ اٰمِنُوْا كَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوْۤا اَنُؤْمِنُ كَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَهَآءُ ؕ اَلَاۤ اِنَّهُمْ هُمُ السُّفَهَآءُ وَ لٰكِنْ لَّا یَعْلَمُوْنَ۝۱۳ وَ اِذَا لَقُوا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قَالُوْۤا اٰمَنَّا ۖۚ وَ اِذَا خَلَوْا اِلٰی شَیٰطِیْنِهِمْ ۙ قَالُوْۤا اِنَّا مَعَكُمْ ۙ اِنَّمَا نَحْنُ مُسْتَهْزِءُوْنَ۝۱۴ اَللّٰهُ یَسْتَهْزِئُ بِهِمْ وَ یَمُدُّهُمْ فِیْ طُغْیَانِهِمْ یَعْمَهُوْنَ۝۱۵ اُولٰٓىِٕكَ الَّذِیْنَ اشْتَرَوُا الضَّلٰلَةَ بِالْهُدٰی ۪ فَمَا رَبِحَتْ تِّجَارَتُهُمْ وَ مَا كَانُوْا مُهْتَدِیْنَ۝۱۶ مَثَلُهُمْ كَمَثَلِ الَّذِی اسْتَوْقَدَ نَارًا ۚ فَلَمَّاۤ اَضَآءَتْ مَاحَوْلَهٗ ذَهَبَ اللّٰهُ بِنُوْرِهِمْ وَ تَرَكَهُمْ فِیْ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبْصِرُوْنَ۝۱۷ صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْیٌ فَهُمْ لَا یَرْجِعُوْنَۙ۝۱۸ اَوْ كَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیْهِ ظُلُمٰتٌ وَّ رَعْدٌ وَّ بَرْقٌ ۚ یَجْعَلُوْنَ اَصَابِعَهُمْ فِیْۤ اٰذَانِهِمْ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الْمَوْتِ ؕ وَ اللّٰهُ مُحِیْطٌۢ بِالْكٰفِرِیْنَ۝۱۹ یَكَادُ الْبَرْقُ یَخْطَفُ اَبْصَارَهُمْ ؕ كُلَّمَاۤ اَضَآءَ لَهُمْ مَّشَوْا فِیْهِ ۙۗ وَ اِذَاۤ اَظْلَمَ عَلَیْهِمْ قَامُوْا ؕ وَ لَوْ شَآءَ اللّٰهُ لَذَهَبَ بِسَمْعِهِمْ وَ اَبْصَارِهِمْ ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰی كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠۝۲۰ 

8. اور کچھ لوگ کہتے ہیں (ف۱۲) کہ ہم اللہ اور پچھلے دن پر ایمان لائے اور وہ ایمان والے نہیں 


9. فریب دیا چاہتے ہیں اللہ اور ایمان والوں کو (ف۱۳) اور حقیقت میں فریب نہیں دیتے مگر اپنی جانوں کو اور انہیں شعور نہیں 


10. ان کے دلوں میں بیماری ہے (ف۱۴) تو اللہ نے ان کی بیماری اور بڑھائی اور ان کے لئے دردناک عذاب ہے بدلہ ان کے جھوٹ کا (ف۱۵) 


11. اور جو اُن سے کہا جائے زمین میں فساد نہ کرو (ف۱۶) تو کہتے ہیں ہم تو سنوارنے والے ہیں 


12. سنتا ہے وہی فسادی ہیں مگر انہیں شعور نہیں 


13. اور جب ان سے کہا جائے ایمان لاؤ جیسے اور لوگ ایمان لائے ہیں (ف۱۷) تو کہیں کیا ہم احمقوں کی طرح ایمان لے آئیں (ف۱۸) سنتا ہے وہی احمق ہیں مگر جانتے نہیں (ف۱۹) 


14. اور جب ایمان والوں سے ملیں تو کہیں ہم ایمان لائے اور جب اپنے شیطانوں کے پاس اکیلے ہوں (ف۲۰) تو کہیں ہم تمہارے ساتھ ہیں ہم تو یوں ہی ہنسی کرتے ہیں (ف۲۱) 


15. اللہ ان سے استہزاء فرماتا ہے (ف۲۲) (جیسا اس کی شان کے لائق ہے) اور انہیں ڈھیل دیتا ہے کہ اپنی سرکشی میں بھٹکتے رہیں 


16. یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی (ف۲۳) تو ان کا سودا کچھ نفع نہ لایا اور وہ سودے کی راہ جانتے ہی نہ تھے (ف۲۴) 


17. ان کی کہاوت اس کی طرح ہے جس نے آگ روشن کی تو جب اس سے آس پاس سب جگمگا اٹھا اللہ ان کا نور لے گیا اور انہیں اندھیریوں میں چھوڑ دیا کہ کچھ نہیں سوجھتا (ف۲۵) 


18. بہرے گونگے اندھے تو وہ پھر آنے والے نہیں 


19. یا جیسے آسمان سے اترتا پانی کہ اس میں اندھیریاں ہیں اور گرج اور چمک (ف۲۶) اپنے کانوں میں انگلیاں ٹھونس رہے ہیں کڑک کے سبب موت کے ڈر سے (ف۲۷) اور اللہ کافروں کو گھیرے ہوئے ہے (ف۲۸) 


20. بجلی یوں معلوم ہوتی ہے کہ ان کی نگاہیں اچک لے جائے گی (ف۲۹) جب کچھ چمک ہوئی اس میں چلنے لگے (ف۳۰) اور جب اندھیرا ہوا کھڑے رہ گئے اور اللہ چاہتا تو ان کے کان اور آنکھیں لے جاتا (ف۳۱) بیشک اللہ سب کچھ کر سکتا ہے (ف۳۲) 



 
8. And some people say, 'We have believed in Allah and the Last Day' yet they are not to believe.

9. They seek to deceive Allah and the believers, and in fact, they deceive not but their own souls, and they perceive not.

10. In their hearts is a disease, so Allah has increased their disease and for them is a painful torment, the recompense of their lies.

11. And when it is said to them, create not disorder on the earth, they say, 'we are but reformats'.

12. Be-ware! It is they who are the mischief-makers, but they perceive not.

13. And when it is said to them 'believe as others have believed,' they say, 'shall we believe as fools', believe, Beware! It is they who are the fools, but they do not know.

14. And when they meet believers, they say, 'we believe', and when they are alone with their devils, they say, 'we are with you, we are only mocking'.

15. Allah mocks at them (Befitting His Dignity) and leaves them to wander about in their contumacy.

16. They are those people who purchased error for guidance but their trade earned them no profit, and they indeed knew not the way of trading.

17. Their example is like the one who kindled a fire, so when it lit up all around him, Allah took away their light and left them in darkness where nothing is seen.

18. Deaf, Dumb, blind, so they are not to return.

19. Or like a rain pouring from the sky. Wherein is darkness and thunder and lightning, they thrust fingers in their ears because of the thunderclaps for fear of death and Allah has encompassed the disbeliveers.

20. It so "seems that the lightning, would snatch away the, sights whenever there is some flashing they walk therein and when it is dark, they stand still, and if Allah willed He would have taken away their ears and sights, surely Allah can do everything.

 

Thursday, November 25, 2010

سورۃ البقرہ

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الٓمّٓۚ۝۱ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَیْبَ ۛۖۚ فِیْهِ ۛۚ هُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَۙ۝۲ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۙ۝۳ وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ۝۴ اُولٰٓىِٕكَ عَلٰی هُدًی مِّنْ رَّبِّهِمْ ۗ وَ اُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ۝۵ اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ۝۶ خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰی قُلُوْبِهِمْ وَ عَلٰی سَمْعِهِمْ ؕ وَ عَلٰۤی اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ؗ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۠

اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا۱)

1. ۔۲)

2. وہ بلند رتبہ کتاب (قرآن) کوئی شک کی جگہ نہیں۳) اس میں ہدایت ہے ڈر والوں کو۴)


3. وہ جو بے دیکھے ایمان لائیں۵) اور نماز قائم رکھیں۶) اور ہماری دی ہوئی روزی میں سے ہماری راہ میں اٹھائیں۷)


4. اور وہ کہ ایمان لائیں اس پر جو اے محبوب تمہاری طرف اترا اور جو تم سے پہلے اترا۸) اور آخرت پر یقین رکھیں۹)

5. وہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور وہی مراد کو پہنچنے والے


6. بیشک وہ جن کی قسمت میں کفر ہے۱۰) انہیں برابر ہے چاہے تم انہیں ڈراؤ یا نہ ڈراؤ وہ ایمان لانے کے نہیں


7. اللہ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر مہر کر دی اور ان کی آنکھوں پر گھٹاٹوپ ہے۱۱) اور ان کے لئے بڑا عذاب


Allah in the name of the most Affectionate the Merciful.


1. Alif-Lam Mim (Individual Letters of Arabic Alphabet)


2. That high ranked Book (Quran) whereof there is no place of doubt, in it there is guidance to the God-fearing.


3. Who believe without seeing, and establish prayer and spend in Our path, out of Our provided subsistence.


4. And who believe in what has been sent down towards you, O beloved prophet! And what has been sent down before you and are convinced of the Last Day.


5. They alone are on the guidance from their Lord and they alone are the gainers.


6. Surely, as to those who are destined to infidelity, it is alike whether you warn them or warn them not, they will never believe.

7. Allah has set a seal on their hearts and on their ears, and over their eyes there is a dark covering, and for them is great torment.


Wednesday, November 24, 2010

سورہ الحمد

 اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا۱)
1. سب خوبیاں اللہ کو جو مالک سارے جہان والوں کا
2. بہت مہربان رحمت والا
3. روزِ جزا کا مالک
4. ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں
5. ہم کو سیدھا راستہ چلا
6. راستہ ان کا جن پر تو نے احسان کیا
7. نہ ان کا جن پر غضب ہوا اور نہ بہکے ہوؤں کا
Allah in the name of the most Affectionate the Merciful.
1.       All praise unto Allah, Lord of all the worlds.
2.       The most Affectionate, The Merciful.
3.       Master of the Day of Requital.
4.       We worship You a lone, and beg You alone for help.
5.       Guide us in the straight path.
6.       The path of those whom You have favoured.
Not of those who have earned Your anger and nor of those who have gone astray.