بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الٓمّٓۚ۱ ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَیْبَ ۛۖۚ فِیْهِ ۛۚ هُدًی لِّلْمُتَّقِیْنَۙ۲ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِالْغَیْبِ وَ یُقِیْمُوْنَ الصَّلٰوةَ وَ مِمَّا رَزَقْنٰهُمْ یُنْفِقُوْنَۙ۳ وَ الَّذِیْنَ یُؤْمِنُوْنَ بِمَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْكَ وَ مَاۤ اُنْزِلَ مِنْ قَبْلِكَ ۚ وَ بِالْاٰخِرَةِ هُمْ یُوْقِنُوْنَؕ۴ اُولٰٓىِٕكَ عَلٰی هُدًی مِّنْ رَّبِّهِمْ ۗ وَ اُولٰٓىِٕكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ۵ اِنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَوَآءٌ عَلَیْهِمْ ءَاَنْذَرْتَهُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْهُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ۶ خَتَمَ اللّٰهُ عَلٰی قُلُوْبِهِمْ وَ عَلٰی سَمْعِهِمْ ؕ وَ عَلٰۤی اَبْصَارِهِمْ غِشَاوَةٌ ؗ وَّ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِیْمٌ۠
|
اللہ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان رحم والا (ف۱) |
2. وہ بلند رتبہ کتاب (قرآن) کوئی شک کی جگہ نہیں (ف۳) اس میں ہدایت ہے ڈر والوں کو (ف۴)
|
3. وہ جو بے دیکھے ایمان لائیں (ف۵) اور نماز قائم رکھیں (ف۶) اور ہماری دی ہوئی روزی میں سے ہماری راہ میں اٹھائیں (ف۷)
|
4. اور وہ کہ ایمان لائیں اس پر جو اے محبوب تمہاری طرف اترا اور جو تم سے پہلے اترا (ف۸) اور آخرت پر یقین رکھیں (ف۹) |
5. وہی لوگ اپنے رب کی طرف سے ہدایت پر ہیں اور وہی مراد کو پہنچنے والے
|
6. بیشک وہ جن کی قسمت میں کفر ہے (ف۱۰) انہیں برابر ہے چاہے تم انہیں ڈراؤ یا نہ ڈراؤ وہ ایمان لانے کے نہیں
|
7. اللہ نے ان کے دلوں پر اور کانوں پر مہر کر دی اور ان کی آنکھوں پر گھٹاٹوپ ہے (ف۱۱) اور ان کے لئے بڑا عذاب |
|
|
|
Allah in the name of the most Affectionate the Merciful.
|
1. Alif-Lam Mim (Individual Letters of Arabic Alphabet)
|
2. That high ranked Book (Quran) whereof there is no place of doubt, in it there is guidance to the God-fearing.
|
3. Who believe without seeing, and establish prayer and spend in Our path, out of Our provided subsistence.
|
4. And who believe in what has been sent down towards you, O beloved prophet! And what has been sent down before you and are convinced of the Last Day.
|
5. They alone are on the guidance from their Lord and they alone are the gainers.
|
6. Surely, as to those who are destined to infidelity, it is alike whether you warn them or warn them not, they will never believe.
|
7. Allah has set a seal on their hearts and on their ears, and over their eyes there is a dark covering, and for them is great torment.
|
|
|
No comments:
Post a Comment